میرا فلم’’ لانگ ڈسٹنس ‘‘ کی شوٹنگ کیلئے نیو یارک پہنچ گئیں

منگل 25 فروری 2020 11:20

میرا فلم’’ لانگ ڈسٹنس ‘‘ کی شوٹنگ کیلئے نیو یارک پہنچ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) لالی ووڈ سٹار میرا فلم’’ لانگ ڈسٹنس ‘‘ کی شوٹنگ کیلئے نیو یارک پہنچ گئی ۔ اداکارہ میرا نے بتایا کہ فلم کا اسکرپٹ عرفان احمد عرفی نے لکھا ہے ۔

(جاری ہے)

ا س کے پہلے سپیل کی شوٹنگ لیگوڈییا ائیر پورٹ پر ہونی ہے تاہم وہاں اجازت نامے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے اور جلد طے پاتے ہی اس کی شوٹنگ کا سلسلہ شروع ہو جائے گا ۔

وقت اشاعت : 25/02/2020 - 11:20:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :