مشکل وقت میں بہت سے اداکاروں کا اصل روپ دیکھنے کو ملا ، محسن عباس حیدر
بدھ 26 فروری 2020 11:46
(جاری ہے)
ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ وہ اگر دوسروں بچوں کی مدد کر سکتے ہیں تو وہ اپنے بیٹے کے اخراجات اٹھانے کے لئے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، وہ بچپن سے ہی ایک بہت ذمہ دار انسان ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ اس مشکل وقت میں انہوں نے اپنی والدہ کو بہت یاد کیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ برے وقت میں اپنی والدہ کی قبر کے پاس جا کر سو جاتے تھے ۔ محسن عباس حیدر نئی فلم ’’ونس اپان اے ٹائم‘‘ میں اداکارہ نوشین شاہ کے ساتھے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Irshad kamil
Mohsin Khan
Oscar Isaac
Taylor Swift
Anupam Kher
Zulqarnain Haider
Keeley Hazell
Gigi Hadid
Rajkummar Rao
Sajal Ali
Osman Khalid Butt
Mamie Gummer
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف