طاہر شاہ کا نیا گانا 14 مارچ کو ریلیز کیا جائے گا

بدھ 26 فروری 2020 11:51

طاہر شاہ کا نیا گانا 14 مارچ کو ریلیز کیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) گلوکار طاہر شاہ کا نیا گانا 14مارچ کو ریلیز کیا جائے گا۔ طاہر شاہ نے کچھ عرصہ قبل گانا’’ آئی ٹو آئی ‘‘ اور ’’اینجل‘‘ کے بعد آنکھوں پر مبنی پوسٹر شیئر کرتے ہوئے نئے گانے کی تاریخ کا اعلان کیاہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان کا ایک اور نیا شاہکاروڈیو سمیت 14مارچ کو ریلیز کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 26/02/2020 - 11:51:53

Rlated Stars :