سارہ خان کی سرخ ساڑھی میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

جمعرات 27 فروری 2020 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اداکارہ سارہ خان کی سرخ ساڑھی میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل’’بڑی آپا‘‘ میں معاون کردار سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والی اداکارہ سارہ خان کی سرخ ساڑھی میں بنائی گئی تصویر نے شائقین کے دل جیت لیے، تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، سارہ خان ان دنوں عثمان مختار کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ پر کام کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 27/02/2020 - 10:40:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :