شرمین عبید چنائے کی اینیمیٹڈ فلم’’ستارہ‘‘ 8 مارچ کو نیٹ فلکس پر دکھائی جائے گی

جمعرات 27 فروری 2020 11:45

شرمین عبید چنائے کی اینیمیٹڈ فلم’’ستارہ‘‘ 8 مارچ کو نیٹ فلکس پر دکھائی جائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) فلم ساز شرمین عبید چنائے کی اینیمیٹڈ فلم’’ستارہ‘‘ 8 مارچ کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

شرمین عبید چنائے نے اپنی نئی انیمیٹڈ فلم’’ستارہ‘‘ کو نیٹ فلکس پر ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا فلم8 مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی، اس سے قبل فلم دسمبر میں لاس اینجلس اینیمیشن فلم فیسٹیول میں ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہے، اس کے علاوہ فلم سونڈنس فلم فیسٹیول میں بھی دکھائی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 27/02/2020 - 11:45:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :