فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی عکس بندی مکمل

جمعرات 27 فروری 2020 15:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اداکار فہد مصطفی اور ماہرہ خان نے فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

نبیل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی ہے۔ فلم کی پروڈیوسر فضا علی مرزا اور نبیل قریشی ہیں۔ فلم عیدالاضحیٰ پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 27/02/2020 - 15:50:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :