حرا مانی کی 30ویں سالگرہ پر شوبز شخصیات کا نیک خواہشات کا اظہار

جمعرات فروری 15:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اداکار ہ حرا مانی کی 30ویں سالگرہ پر شوبز شخصیات نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکار عفان وحید نے حرامانی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک سادہ دل کی مالک ہیں اور وہ اس موقع پر ان کے لئے بہت سی کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں۔اداکارہ نے اس موقع پر اداکاروں کے ساتھ ساتھ اپنے شوہر مانی کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ انہیں زندگی میں اتنے اچھے لوگ ملے جنہوں نے ان کے اس دن کو مزید یاد گار بنادیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

علی ظفر نے صبا قمر کی فرمائش پر گاناسنا دیا

علی ظفر نے صبا قمر کی فرمائش پر گاناسنا دیا

معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کی اداکارہ صبا قمر کی فرمائش پر گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ صبا قمر نے علی ظفر سے گلابی آنکھیں گانا سنانے کی فرمائش کی جس پرعلی ظفر نے گٹار بجاتے ہوئے ... مزید

وقت اشاعت : 27/02/2020 - 15:50:15

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments