نئے ڈرامہ سیریل’’دلربا‘‘ کے ٹیزرز جاری

جمعرات فروری 16:44

نئے ڈرامہ سیریل’’دلربا‘‘ کے ٹیزرز جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اداکارہ ہانیہ عامر کے نئے ڈرامہ سیریل’’دلربا‘‘ کے 2 ٹیزرز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک میں ہانیہ عامر موبائل فون کو سامنے رکھتے ہوئے گانا گاتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ دوسرے ٹیزر میں وہ ایک ہی وقت میں چار لڑکوں سے فون پر بات کرتی ہیں اور بہن کے پوچھنے پر کہتی ہیں کہ وہ دل لگی کر رہی ہیں، ڈرامے کی کاسٹ میں محب مرزا، شہروز سبزواری، سید جبران، مرینہ خان، نبیل زبیری اور اسد صدیقی شامل ہیں، ڈرامہ جلد آن ایئر کیا جائے گا۔

متعلقہ ستارے‎ :

Shehroz Sabzwari

شہروز سبزواری

Shehroz Sabzwari

Hania Amir

ہانیہ عامر

Hania Amir

Asad Siddiqui

اسد صدیقی

Asad Siddiqui

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/02/2020 - 16:44:37

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments