حریم فاروق نے مداحوں کے لیے نیا وائرس متعارف کروا دیا

جمعہ 28 فروری 2020 11:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں کے لیے نیا وائرس متعارف کروا دیا، جس کا نام ’’خوش رہو نا وائرس‘‘ رکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حریم فاروق نے سوشل میڈیا پ ہنستے ہوئے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک نیا وائرس متعارف کروایا ہے جس کا نام خوش رہو نا وائرس ہے جو خوشی، ہنسی ،محبت اور مثبت رویوں پر مبنی ہے،یہ ایسا متعدی وائرس ہے جس کی روک تھام کی ضرورت نہیں ،اس لئے اس وائرس کو پھیلانے میں میری مدد کریں اور جتنا ہو سکتا ہے اس کو پھیلائیں۔

وقت اشاعت : 28/02/2020 - 11:15:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :