عائزہ خان کا نور لگژری لان کے لئے فوٹو شوٹ مکمل

جمعہ 28 فروری 2020 11:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) اداکارہ عائزہ خان نے سعدیہ اسد کی نئی کلکشن نور لگژری لان کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

عائزہ خان نے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جن میں انہوں نے ہلکے رنگ کے لباس زیب تن کر رکھے ہیں۔عائزہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل’’تھوڑا سا حق‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں، اس کے علاوہ وہ اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ بھی نئے پراجیکٹ میں دکھائی دیں گی جس میں وہ مہرو اور دانش شاہ جہان کا کردار اد اکر یں گے۔

وقت اشاعت : 28/02/2020 - 11:15:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :