ہانیہ عامر ڈرامہ ’’دلربا‘‘ میں منفرد کردار ادا کر یں گی

جمعہ 28 فروری 2020 11:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء)اداکارہ ہانیہ عامر ڈرامہ ’’دلربا‘‘ میں منفرد کردار ادا کر یں گی۔ اداکارہ اس ڈرامے میں دوشیزہ کا کردار ادا کر یں گی ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ کی کاسٹ میں سید جبران، شیروز سبز واری، محب مرزا اور نبیل زیبری شامل ہیں ۔ ڈرامے کی آن ایئر ہونے کی تاریخ کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا ۔

وقت اشاعت : 28/02/2020 - 11:45:10