گاتے ہوئے پرفارم کرنا کسی آرٹ سے کم نہیں ، آئمہ بیگ

جمعہ 28 فروری 2020 11:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا کہ گاتے ہوئے پرفارم کرنا کسی آرٹ سے کم نہیں ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں کہا کہ گانا اور پرفارم کرنا ایک آسان کام نہیں ہے تاہم وہ اسے ایک مزاحیہ گیم کی طرح لیتی ہیں ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ کا پی ایس ایل کے لئے گایا گیا گانا ’‘کھیل جا دل سے‘‘ لوگوں میں بہت پسند کیا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 28/02/2020 - 11:45:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :