فیضان شیخ کی ڈرامہ سیریل ہمارے دادا کی وصیت میں پردے پیچھے تصویرجاری

جمعہ 28 فروری 2020 11:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) اداکار فیضان شیخ نے ڈرامہ سیریل’’ہمارے دادا کی وصیت‘‘ کی پردے کے پیچھے کی تصویر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

فیضان شیخ ان دنوں نئی اداکارہ ولیا نجیب کے ساتھ رمضان سپیشل کے لیے پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں جس کا نام ’’ہمارے دادا کی وصیت‘‘ رکھاگیا ہے۔ ڈرامے کی پردے کے پیچھے کی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں فیضان شیخ ولیا نجیب کے ساتھ باغ میں ہنستے دکھائی دے رہے ہیں۔ڈرامے کے پروڈیوسر عمران رضا کاظمی ہیں۔

وقت اشاعت : 28/02/2020 - 11:50:10