افتخار عفی لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے

جمعہ 28 فروری 2020 11:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2020ء) نامور رائٹر و ڈائریکٹر افتخار عفی لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ۔ افتخار عفی اپنی نئی کتاب ’’ یوکے یاترا ‘‘کی رونمائی کے سلسلہ میں مختلف ممالک کے دورے پر تھے اور گزشتہ روز لاہور پہنچے ۔

(جاری ہے)

افتخار عفی نے بتایا کہ وہ کراچی لٹریری فیسٹول میں شرکت کیلئے کراچی روانہ رہے ہیں اور 2مارچ کو واپس لاہور آئیں گے۔

وقت اشاعت : 28/02/2020 - 11:55:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :