فرحان سعید کا شوکت خانم سلور جوبلی پر فنڈ ریزنگ گالا ایونٹ کا شیڈول جاری

جمعہ 28 فروری 2020 12:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) اداکار و گلوکار فرحان سعید نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنیٹر سلور جوبلی پر فنڈ ریزنگ گالا ایونٹ کا شیڈول جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق فرحان سعید 6 مارچ کو کنساس سٹی، 7کو لٹل راک، 8کو سان انٹونیو،13کو نیویارک(کوئین)، 14کو البانے، 21کو پیٹسبرگ، 4 اپریل کو سکرامنٹو، 5کو سان فرانسسکو اور 19اپریل کو فونکس میں پرفارم کریں گے۔

وقت اشاعت : 28/02/2020 - 12:00:14