حمزہ علی عباسی کی بھارت میں مسلم کش فسادات کے شکار مسلمانوں کے لئے دعا کی اپیل

جمعہ 28 فروری 2020 12:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) سابق اداکارحمزہ علی عباسی نے بھارت میں مسلم کش فسادات کا شکار ہونے والوں کے لئے دعا کی اپیل کی ہے، اداکار نے اس حوالے اس ٹویٹ پر بھارتیوں کے ظلم اور تشدد کا شکار ہونے والے مسلمانوں کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان تمام مسلمان بھائی اور بہنوں کے لئے آسانی کی دعا کرتے ہیں جو اس مشکل وقت سے گزررہے ہیں اور اپنے تمام پاکستانی بہن بھائیوں سے ان کے لئے دعا کی اپیل بھی کرتے ہیں۔
وقت اشاعت : 28/02/2020 - 12:10:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :