انمول بلوچ کے سرخ جوڑے کی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

جمعہ 28 فروری 2020 13:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) اداکارو ماڈل انمول بلوچ کی سرخ جوڑے کی تصاویر نے شائقین کے دل جیت لیے۔ انمول بلوچ کے بھائی کی حال ہی میں شادی ہوئی جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں ،جنہیں شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

انمول بلوچ کی ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 28/02/2020 - 13:10:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :