شہریار منور باصلاحیت اداکارہیں، مایا علی

جمعہ 28 فروری 2020 15:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) اداکارہ مایا علی نے شہریار منور کو ایک باصلاحیت اداکار قرار دے دیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر لائیو انٹرویو میں اپنے صارفین کے سوالوں کے جوابات دیئے ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے شہریار منور کے بارے ایک سوال میں کہا کہ شہریار منور انڈسٹری کے ایک باصلاحیت ، ذہین اور خوبرو شخصیت کے مالک ہیں۔

وقت اشاعت : 28/02/2020 - 15:00:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :