ڈرامہ سیریل’’عہد وفا‘‘ کی آخری قسط کے ٹریلرکی یوٹیوب پر دھوم دیکھنے والوں کی تعداد دس لاکھ

جمعہ 28 فروری 2020 15:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) اداکار احد رضا میر کے ڈرامہ سیریل’’عہد وفا‘‘ کی آخری قسط کے ٹریلر کو اب تک 10 لاکھ افراد نے یوٹیوب پر دیکھ چکے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی آخری قسط کا ٹریلر 27 فروری کو ریلیز کیا گیا تھا جسے اب تک 10 لاکھ افراد یوٹیوب پر دیکھ چکے ہیں، ٹریلر کو شائقین کی جانب سے بے حد پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

وقت اشاعت : 28/02/2020 - 15:00:19