امریکی اداکارہ سکانا شائے نے کزن کی گمشدگی پر عوام سے مدد مانگ لی

ہفتہ 29 فروری 2020 13:20

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 فروری2020ء) معروف امریکی اداکارہ سکانا شائے نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کے گمشدہ کزن کو تلاش کرنے میں مدد کریں۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ اپنی والدہ ایریکا وان اولفن کے ہمراہ چھٹیاں گرانے کے لیے ان دنوں برطانیہ میں مقیم ہیں جہاں سے گزشتہ روز انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں بتایا کہ ان کا کزن کیلی فورنیا کے علاقے ریورسیڈ کاؤنٹی سے گزشتہ 3دن سے لاپتہ ہے اور وہ اپنی والدہ کے ہمراہ لندن میں خود کو بے بس محسوس کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 29/02/2020 - 13:20:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :