عمران اشرف کی سلور اسکرین پر پہلی فلم ’ دم مستم ‘ہوگی

ہفتہ 29 فروری 2020 15:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 فروری2020ء) معروف پاکستانی اداکار عمران اشرف فلم ’دم مستم ‘ کی تیاری میں مصروف ہیں جو کہ سلور سکرین پر ان کی پہلی فلم ہوگی۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’دم مستم ‘ کی ہدایتکاری احتشام الدین کر رہے ہیں جبکہ مرکزی کرداروں میں عدنان صدیقی اور عمران اشرف شامل ہیں جبکہ اس فلم کے گانے گلوکار بلال سعید نے گائے ہیں۔

وقت اشاعت : 29/02/2020 - 15:15:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :