ملتان میں اداکار ہمایوں سعید کو مداحوں نے گھیر لیا

اتوار 1 مارچ 2020 14:05

اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2020ء) اداکار ہمایوں سعید کو ملتان میں مداحوں نے گھیر لیا جہاں مشکل سے انہوں نے مداحوں سے پیچھا چھوڑایا۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہمایوں سعید پاکستان سپر لیگ کے میچوں کے لیے ملتان کے دورے پر تھے جہاں مداحوں نے انہیں کے گھیر لیا جن کی خوائش تھی کہ ہمایوں سعید کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر گراونڈ تک لے کر جائیں تاہم ہمایوں سعید نے بمشکل خود کو ان کی گرفت سے آزاد کرایا اور شکریہ ادا کرتے ہوئے وہاں سے چلے گئے ۔

وقت اشاعت : 01/03/2020 - 14:05:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :