فلم ’ میلکم ایکس‘ کو پہلی بار سعودی سینما گھروں میں دکھایا جائے گا

اتوار 1 مارچ 2020 14:05

ریاض ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2020ء) امریکی فلمی ہدایتکار سپائیک لی کی مشہور فلم ’میلکم ایکس‘کو پہلی بار سعودی سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔

(جاری ہے)

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق روں ماہ بحیرہ احمر کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے افتتاحی پروگرام کے ایک حصے کے طور پر ، امریکی ہدایتکار سپائیک لی کی مشہور فلم "میلکم ایکس" کو پہلی بار سعودی سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ سپائیک لی اس فلم کی نمائش میں شرکت کریں گے، اس فلم کی شوٹنگ قاہرہ اور جنوبی افریقہ میں مکمل کی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 01/03/2020 - 14:05:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :