احسن خان یاسر نواز کی فلم’’چکر‘‘ میں کبیر کا کردار ادا کریں گے

پیر 2 مارچ 2020 14:38

احسن خان یاسر نواز کی فلم’’چکر‘‘ میں کبیر کا کردار ادا کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء) اداکار احسن خان یاسر نواز کی فلم’’چکر‘‘ میں کبیر کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

ندا یاسر اور یاسر نواز کی نئی فلم ’’چکر‘‘ میں احسن خان مرکزی کردار ادا کریں گے، انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ ہمیشہ سے ندا یاسر اور یاسر نواز کی فلموں کے لیے پہلا انتخاب رہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ان کی ملاقات ان دونوں سے ہوئی جس میں انہوں نے فلم کے کردار بارے انہیں آگاہ کیا اور انہیں فلم کا کردار پسند آیا اور انہوں نے فلم کے لیے حامی بھر لی۔

وقت اشاعت : 02/03/2020 - 14:38:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :