انسان تب غلط ہوتا ہے جب وہ کسی رشتے کو چھپاتا ہے، ہانیہ عامر

پیر 2 مارچ 2020 14:46

انسان تب غلط ہوتا ہے جب وہ کسی رشتے کو چھپاتا ہے، ہانیہ عامر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء) اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا کہ لوگ عاصم اظہر کے ساتھ دوستی کو غلط رنگ دیتے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ انسان تب غلط ہوتا ہے جب وہ کسی رشتے کو چھپاتا ہے لیکن ان کا اور گلوکار عاصم اظہر کا دوستی کا رشتہ سب کے سامنے ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نئے ڈرامے ’’دلربا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جو جلد نجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 02/03/2020 - 14:46:31

Rlated Stars :