ڈرامہ ’’تنہایاں ‘‘ نے میری زندگی مکمل طور پر بدل دی تھی، مرینہ خان

پیر 2 مارچ 2020 22:08

ڈرامہ ’’تنہایاں ‘‘ نے میری زندگی مکمل طور پر بدل دی تھی، مرینہ خان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مارچ2020ء) اداکارہ مرینہ خان نے کہا کہ ڈرامہ ’’تنہایاں ‘‘ نے ان کی زندگی کو مکمل طور پر بدل دیا تھا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو کے دروان بتایا کہ جب وہ ڈرامہ ’’تنہایاں ‘‘ کرنے جارہی تھیں تو ان کے ساتھی اداکار بہروز سبزواری نے ان کی زندگی مکمل طور ہر بدل جانیکی پیشن گوئی کی تھی جو سچ ثابت ہوئی اور اس ڈرامے نے ان کی زندگی مکمل طور پر بدل دی۔ اداکارہ فلم ’’جیپنیز کنیکشن‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی، فلم روا سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 02/03/2020 - 22:08:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :