اداکار مسعود انور کی شائقین سے امان اللہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

منگل 3 مارچ 2020 11:50

اداکار مسعود انور کی شائقین سے امان اللہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2020ء) کامیڈین امان اللہ کے ساتھی اداکار مسعود انور نے امان اللہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کر دی۔

(جاری ہے)

امان اللہ ان دنوں پھیپھڑوں کے انفیکشن کے باعث انتہائی نہگداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے، جس پر مسعود انور نے عوام سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

وقت اشاعت : 03/03/2020 - 11:50:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :