مختصر فلم’’ہوم1947‘‘ سلسلے کی چھٹی فلم’’ ویونگ میموریز‘‘ جاری

منگل 3 مارچ 2020 11:50

مختصر فلم’’ہوم1947‘‘ سلسلے کی چھٹی فلم’’ ویونگ میموریز‘‘ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2020ء) فلم ساز شر مین عبید چنائے نے مختصر فلم’’ہوم1947‘‘ سلسلے کی چھٹی فلم’’ Weaving Memories ویونگ میموریز‘‘ جاری کر دی گئی ہے، جس میں ایک عمر رسیدہ خاتون کو اپنے بچپن کی یاد ستاتی ہے، سیریز 7 مختصر فلموں پر مبنی ہے جس کی 6 فلمیں ریلیز ہو چکی ہیں۔
وقت اشاعت : 03/03/2020 - 11:50:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :