صبا قمر کی بھارتی گانے’’ ناگن‘‘ پر ڈانس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بدھ 4 مارچ 2020 18:14

صبا قمر کی بھارتی گانے’’ ناگن‘‘ پر ڈانس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2020ء) اداکارہ صبا قمر کی بھارتی گانے’’ ناگن‘‘ پر ڈانس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

صباء قمر نے انسٹاگرام پروڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کیے گاڑی میں موجود گانے ’’ناگن‘‘ پر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 04/03/2020 - 18:14:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :