ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ کا ٹیزر جاری

بدھ 4 مارچ 2020 18:14

ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ کا ٹیزر جاری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2020ء) ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ماورہ حسین کے نئے ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں ماورہ حسین کسی مہم کی تشہیر کرتی دکھائی دے رہی ہیں، ڈرامے کے ہدایت کار شہزاد کشمیری ہیں، جس کی کاسٹ میںعثمان مختار، سارہ خان اور ماورہ حسین شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 04/03/2020 - 18:14:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :