نوین وقار نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا

جمعرات 5 مارچ 2020 11:37

نوین وقار نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2020ء) اداکارہ نوین وقار نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ نامور برانڈ کے لئے مکمل کروایا جس میں اداکارہ مغربی طرز کے ملبوسات پہنے ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے ڈرامہ ’’ بے وفا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیا جسے شائقین کی طرف سے بہت سراہا گیا۔

وقت اشاعت : 05/03/2020 - 11:37:07

Rlated Stars :