ثروت گیلانی کا نیا فوٹو شوٹ جاری

جمعرات 5 مارچ 2020 11:37

ثروت گیلانی کا نیا فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2020ء)داکارہ ثروت گیلانی کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ ناور ڈیزائنر کے لئے مکمل کروایا جس میں اداکارہ کالے اور سرخ رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں ۔
وقت اشاعت : 05/03/2020 - 11:37:07

Rlated Stars :