مومنہ مستحسن ترکی پہنچ گئیں

جمعرات 5 مارچ 2020 16:16

مومنہ مستحسن ترکی پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2020ء) اداکارہ مومنہ مستحسن ترکی پہنچ گئیں۔ مومنہ مستحسن نے چھٹیاں گزارنے کے لیے ترکی پہنچ کر وہاں بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ استبول ایک خوبصورت شہر ہے جہاں مشرق مغرب سے ملتا ہے۔
وقت اشاعت : 05/03/2020 - 16:16:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :