ڈرامہ ’’عہدوفا‘‘ کا حصہ ببنے پر فخر ہے، ہاجرہ یامین

جمعرات 5 مارچ 2020 18:19

ڈرامہ ’’عہدوفا‘‘ کا حصہ ببنے پر فخر ہے، ہاجرہ یامین
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2020ء) اداکارہ ہاجرہ یامین نے کہا کہ انہیں ڈرامہ ’’عہدوفا‘‘ کا حصہ ببنے پر فخر ہے۔

(جاری ہے)

ڈرامہ ’’ عہدوفا‘‘ میں رمشا کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نے کہا کہ وہ خود کو خوش نصیب سمجھتی ہیں کہ وہ ایسے پراجیکٹ کا حصہ بنیں جس کے ذریعے وہ اپنے ملک کا مثبت تصور اجاگر کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے ایک سوال پر کہا کہ وہ فلاحی کام کرنے کی خواہش مند ہیں اور مستقبل میں فلاحی کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

وقت اشاعت : 05/03/2020 - 18:19:15