ٹ* استنبول وہ خوبصورت شہر ہے جہاں مشرق مغرب سے ملتا ہے ،مومنہ مستحسن

اتوار 8 مارچ 2020 19:55

گ*اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مارچ2020ء) پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کے مطابق استنبول وہ خوبصورت شہر ہے جہاں مشرق مغرب سے ملتا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا کے مطابق مومنہ مستحسن نے اپنے دورہ ترکی کے دوران سماجی رابطوں کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ خوبصورت تصاویر شائع کرتے ہوئے ترکی کے شہر استنبول کی خوب تعریف کی ہے۔واضع رہے کہ مومنہ مستحسن نے راحت فتح علی خان کے گانے آفرین آفرین کے ساتھ کوک اسٹوڈیو میں قدم رکھا اور اس کے بعد وہ کوک اسٹوڈیو کے تقریبا ہرسیشن میں اپنے گانے جاری کرتے نظر آئیں۔

وقت اشاعت : 08/03/2020 - 19:55:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :