} ایرانی فلم ’ڈرائیونگ لیسنز‘ کی امریکی میلے میں شاندار پذیرائی

اتوار 8 مارچ 2020 19:55

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مارچ2020ء) ۔ معروف خاتون ایرانی فلم ساز مرضیہ ریاحی کی بنائی گئی فلم’ڈرائیونگ لیسنز‘ کو امریکی عالمی 42ویں مڈی بگ فیسٹیول میں بہترین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی میڈیا کے مطابق یہ فلم ڈرائیونگ لیسنز سے پہلے دوسرے عالمی میلے سمیت آرمینیا، آئرلینڈ، برطانیہ، امریکہ، اٹلی اور جنوبی کوریا میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب ہوگئی۔میڈیا نے مزید بتایا کہ اس فلم میں مرکرزی کردار ادا کرنے والی ایرانی اداکارہ لیندا کیانینے سان فرانسسکو میں 12ویں ایرانی فلموں کے میلے میں سب سے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ بھی جیت لیا۔

وقت اشاعت : 08/03/2020 - 19:55:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :