حمزہ علی عباسی کا فیروزخان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار

پیر 9 مارچ 2020 14:32

حمزہ علی عباسی کا فیروزخان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2020ء) اداکار حمزہ علی عباسی نے فیروزخان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کردیا۔

(جاری ہے)

حمزہ علی عباسی نے اداکار فیروزخان کے شوبز انڈسٹری چھوڑ دینے پر سوشل میڈیا پر ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے اس فیصلے کو سراہتے ہیں اور ان کے لئے دعا گو ہیں کہ خدا اس ہدایت سے بھرپور راستے پر ان کو بہت سی کامیابیوں سے نوازے۔

وقت اشاعت : 09/03/2020 - 14:32:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :