سارہ خان کا نئی ویب سیریز ’’عبداللہ پور کا دیوداس‘‘ کے لئے فوٹو شوٹ مکمل

پیر 9 مارچ 2020 14:32

سارہ خان کا نئی ویب سیریز ’’عبداللہ پور کا دیوداس‘‘ کے لئے فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2020ء) اداکارہ سارہ خان نے نئی ویب سیریز ’’عبداللہ پور کا دیوداس‘‘ کے لئے فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ اس جاری فوٹو شوٹ میں آف وائٹ اور سہنرے رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں ۔ ہدایت کار انجم شہزاد کے اس نئی ویب سیزیز میں اداکارہ سارہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں تاہم باقی کاسٹ کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 09/03/2020 - 14:32:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :