فیروزخان نے نئے ڈرامہ ’’خدا اور محبت 3‘‘ میں اپنے نئے حلیے کی تصویر شیئر کردی

پیر 9 مارچ 2020 14:32

فیروزخان نے نئے ڈرامہ ’’خدا اور محبت 3‘‘ میں اپنے نئے حلیے کی تصویر شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2020ء) اداکار فیروزخان نے نئے ڈرامہ ’’خدا اور محبت 3‘‘ کے سیٹ سے اپنے نئے حلیے کی تصویر شیئر کردی۔

(جاری ہے)

جاری کردہ تصویر میں اداکار نئے حلیے داڑھی اور مونچھوں میں دکھائی دے رہے ہیں ۔ فیروز خان اس ڈرامے میں اداکارہ اقراء عزیز کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ،ڈرامہ جلد نجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 09/03/2020 - 14:32:00

Rlated Stars :