امریکی فلم بلیک ویڈو کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

بدھ 11 مارچ 2020 12:51

امریکی فلم بلیک ویڈو کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2020ء) ہدایتکارکیٹ شارٹ لینڈ کی فلم بلیک ویڈوکا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کا حتمی ٹریلر سامعین کو فلم کے پلاٹ اور ولن کے بارے میں ایک بہتر خیال فراہم کرتا ہے ۔

(جاری ہے)

مارول اسٹوڈیوز کی تیار کردہ فلم بلیکویڈو میں ہیرون کا کردار معروف اداکارہ سکارلیٹ ادا کر رہی ہیں جبکہ موسیقی الیگزینڈر ڈیسپلٹ نے ترتیب دی ہے۔

وقت اشاعت : 11/03/2020 - 12:51:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :