ڈینیئل گریگ کا جی کیو میگزین کے لیے فوٹو شوٹ مکمل

بدھ 11 مارچ 2020 12:53

ڈینیئل گریگ کا جی کیو میگزین کے لیے فوٹو شوٹ مکمل
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2020ء) امریکی اداکار ڈینیئل گریگ نے جیکیو میگزین کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

ڈینیئل گریگ نے جی کیو میگزین کے نئے شمارے کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا ہے جس کی تصاویر بھی جاری کر دی گئی ہیں، ان دنوں جیمز بانڈ سلسلے کی25ویں فلم’’نو ٹائم ٹو ڈائی‘‘ پر کام کررہے ہیں، فلم12نومبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/03/2020 - 12:53:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :