کیٹی پرائس نے انسٹاگرام اکائونٹ ختم کر دیا

جمعہ 13 مارچ 2020 22:49

کیٹی پرائس نے انسٹاگرام اکائونٹ ختم کر دیا
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2020ء) برطانوی ماڈل و اداکارہ کیٹی پرائس نے انسٹاگرام اکائونٹ ختم کر دیا۔

(جاری ہے)

کیٹی پرائس کے انسٹاگرام پر تقریبا 20 لاکھ فالورز تھے اور اب انہوں نے انسٹاگرام اکائونٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، انہوں نے سوشل میڈیا کو خوفناک دنیا قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کچھ وقت اس سے دور رہنا چاہتی ہیں اور جب انہیں محسوس ہو گا کہ وہ اس کے لیے تیار ہیں تو وہ دوبارہ اس کو جوائن کرلیں گی۔

وقت اشاعت : 13/03/2020 - 22:49:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :