’’ چل میرے پُت ‘‘ پارٹ ٹو میں شامل پاکستانی اداکار فلم کی پروموشن کیلئے مختلف ممالک کیلئے روانہ

جمعہ 13 مارچ 2020 22:59

’’ چل میرے پُت ‘‘ پارٹ ٹو میں شامل پاکستانی اداکار فلم کی پروموشن کیلئے مختلف ممالک کیلئے روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2020ء) پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’’ چل میرے پُت ‘‘ پارٹ ٹو میں شامل پاکستانی اداکار فلم کی پروموشن کیلئے مختلف ممالک کیلئے روانہ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ روبی انعم ،اکرم اداس،ناصر چنیوٹی ، آغا ماجد پہلے دبئی میں اکٹھے ہوئے جہاں انہوںنے فلم کی پروموشن تقریب میں شرکت کی ۔ اداکارہ روبی انعم وہاں سے کینیڈا روانہ ہو گئی ہیں جبکہ ناصر چنیوٹی ،آغا ماجددبئی میں ہی قیام کریں گے جبکہ اکرم اداس لندن روانہ ہو گئے ہیں جبکہ افتخار ٹھاکر پہلے ہی آسٹریلیا روانہ ہو چکے ہیں اور انہوںنے بھی فلم کی پروموشن کے لئے مختلف ممالک میں جانا ہے۔

وقت اشاعت : 13/03/2020 - 22:59:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :