کورونا وائرس پر مضحکہ خیز بات کرنے پر ہمایوں سعید کو تنقید کاسامنا

ہفتہ 14 مارچ 2020 14:20

کورونا وائرس پر مضحکہ خیز بات کرنے پر ہمایوں سعید کو تنقید کاسامنا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2020ء) معروف اداکار ہمایوں سعید کو سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کے بارے میں مضحکہ خیز بیان کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دنوں ہمایوں سعید کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی جس میں انہوں نے کہا کہ ’کورونا مجھے نہ ہونا‘ جس کے بعد سے لوگوں نے اس پر تنقید شروع کردی کہ مشہور شخصیت ہونے کے ناطے ، ہمایوں کو اپنے مداحوں کے لئے آگاہی کی ویڈیو بنانی چاہیے تھی لیکن اس کے برعکس انہوں نے غیرسنجیدہ قسم کی وڈیو جاری کی ہے ۔

وقت اشاعت : 14/03/2020 - 14:20:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :