امریکی ماڈل گیگی حدید کے فیشن اور کام سے بہت متاثر ہوں، فائزی خان

ہفتہ 14 مارچ 2020 14:20

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2020ء) معروف ماڈل فائزی خان نے بتایا کہ مشہور امریکی ماڈل گیگی حدید کے فیشن اور کام سے بہت متاثر ہوں۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے فائزی خان نے مزید بتایا کہ ماڈل بن کر بہت خوش ہوںاور میرے خیال میں دنیا میں اس طرح کا کوئی پیشہ نہیں ہے کیونکہ مجھے اس پیشے میں شامل ہونے کے بعد بہت عزت اور شہرت ملی انہوں نے مزید بتایا کہ میرا تعلق ایک چھوٹے سے شہر سے ہے اور میں نے اپنی زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کیا ہے لیکن میری ریما خان نے مجھے بنیادی چیزیں اور زندگی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے طریقے سکھائے۔ واضع رہے کہ فائزی خان مصروف ترین ماڈل ہیں کو کہ بین الاقوامی سطح پر ماڈلنگ کر چکی ہیں

وقت اشاعت : 14/03/2020 - 14:20:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :