میرا سیٹھی، عثمان خالد بٹ کے ساتھ نئے ڈرامے میں کام کریں گی

پیر 16 مارچ 2020 13:30

میرا سیٹھی، عثمان خالد بٹ کے ساتھ نئے ڈرامے میں کام کریں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2020ء) اداکارہ میرا سیٹھی نے عثمان خالد بٹ کے ساتھ نئے ڈرامے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

میرا سیٹھی نے انسٹاگرام پر عثمان خالد بٹ کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ دانش نواز کی ہدایت کاری میں بننے والے نئے ڈرامے میں عثمان خالد بٹ کے ساتھ دکھائی دیں گی، ڈرامے بارے دیگر تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

وقت اشاعت : 16/03/2020 - 13:30:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :