عائشہ عمر میگزین’’ہیلوپاکستان‘‘ کے سر ورق پر

پیر 16 مارچ 2020 15:28

عائشہ عمر میگزین’’ہیلوپاکستان‘‘ کے سر ورق پر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2020ء) اداکارہ عائشہ عمر میگزین’’ہیلوپاکستان‘‘ کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر میگزین’’ہیلو پاکستان‘‘ کے سر ورق کی تصویر شیئر کی ہے جس میں نیلے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔
وقت اشاعت : 16/03/2020 - 15:28:49

Rlated Stars :