کرن حق کا نیا فوٹو شوٹ جاری

پیر 16 مارچ 2020 15:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2020ء) اداکارہ کرن حق کا نیا فوٹو شوٹ جاری کر دیا گیا۔ اداکارہ نے یہ نیا فوٹو شوٹ جیولری برانڈ ’اے کے‘ لئے مکمل کروایا ۔

(جاری ہے)

تصاویر میں اداکارہ مختلف ڈیزائن کے زیورات پہنے ہوئے ہیں ۔ اداکارہ فلم ’’گواہ رہنا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی جسے رواں سال سینما میں ریلیز کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 16/03/2020 - 15:38:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :