فلم ’’چکر‘‘ اور گھبرانا نہیں ہے‘‘ کی عکس بندی ایک ساتھ شروع

منگل 17 مارچ 2020 12:21

فلم ’’چکر‘‘ اور گھبرانا نہیں ہے‘‘ کی عکس بندی ایک ساتھ شروع
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2020ء) پاکستان کی نئی فلم ’’چکر‘‘ اور گھبرانا نہیں ہے‘‘ کی عکس بندی ایک ساتھ شروع کردی گئی۔

(جاری ہے)

ہدایت کار یاسر نواز کی فلم ’’چکر‘‘ میں اداکار احسن خان اور نیلم منیر مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ ہدایت کار حسن ضیاء کی فلم ’’گھبرانانہیں ہے‘‘ میں صباقمر ، زاہد احمد اور سید جبران جلوہ گر ہوں گے۔ فلم روان سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 17/03/2020 - 12:21:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :