ہمیں عورت کو مکمل حقوق دینے کیلئے اپنے دین سے رہنمائی لینی پڑے گی‘خلیل الرحمن قمر
ہمیشہ عورت کے مقام کو بہتر کرنے اور ان کو معاشرے میں قابل احترام بنانے کیلئے اپنے ڈراموں کے ذریعے بہت کام کیا اور میرایہ مشن جاری رہیگا
منگل 17 مارچ 2020 13:55
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ میں نے ہمیشہ عورت کے مقام کو بہتر کرنے اور ان کو معاشرے میں قابل احترام بنانے کے لئے اپنے ڈراموں کے ذریعے بہت کام کیا اور میرایہ مشن جاری رہے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ میرا نیا پراجیکٹ بہت جلد منظر عام پر آ جائے گا اور میں ایک بہترین کہانی لکھ کر پہلے سے زیادہ بہترین ڈرامہ دیکھنے اور اپنے چاہنے والوں کو دوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں عورت کو مکمل حقوق دینے کیلئے اپنے دین سے رہنمائی لینی پڑے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Noman Javed
Ayesha Jahanzeb
Sonya Jehan
Mahesh Bhatt
sarah khan (pak)
Olivia Cooke
Imran Aslam
Ahad Raza Mir
Jennifer Garner
Sajid Hasan
Christoph Waltz
Ali Sethi
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف